پاکستان

مذاکرات نہیں 13 جولائی کو ہڑتال ہوگی، تاجر تنظیموں کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد: آل انجمن تاجران پاکستان نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری کہتے ہیں کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے اس کی چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کریںگے کہ حکومت یہ نظام چلائے۔آل پاکستان انجمن تا جر تقریب کا انعقاد اسلام اباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا، تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close