Games

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل آسٹریلیا مارکوس اسٹوئنس کی خدمات سے محروم

ٹانٹون: آسٹریلین ٹیم پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم کھلاڑی مارکوس اسٹوئنس کی خدمات سے محروم ہوگئی۔آسٹریلوی آل را?نڈر مارکوس اسٹوئنس کمر کے پٹھوں میں کھچا? کی وجہ سے بدھ کو پاکستان کے خلاف میچ نہیں کھیل پائیں گے، متبادل کے طور پر ٹیم منیجمنٹ نے آل را?نڈر شان مارش کو انگلینڈ طلب کرلیا ہے، مارکوس اسٹوئنس کا ورلڈکپ میں سفر تمام ہونے کا خدشہ ہے، حتمی فیصلہ اتوار کو سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close