عالمی خبریں

بھارت میں ہندو لڑکی نے انتہاپسندوں کے قاتلانہ حملے سے مسلم خاندان کو بچالیا

علی گڑھ: ہندو لڑکی پوجا چوہان نے اپنی مسلمان سہیلی اور اس کے اہل خانہ کو انتہا پسند ہندوو?ں کے قاتلانہ حملے سے بچالیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے علی گڑھ میں ڈھائی سالہ ہندو بچی کے قتل کے بعد سے اب تک حالات نہایت کشیدہ ہیں، ہندو برادری نے بچی کے بہیمانہ قتل کا الزام دو مسلمان گھرانوں پر لگایا جن کے ساتھ لین دین کے معاملے پر ان کے اختلافات تھے۔ہندو انتہا پسندوں نے اس آپسی لین دین کے واقعے کو مسلم کش فسادات کے لیے استعمال کیا اور علی گڑھ سے ایک گاڑی میں گزرنے والے مسلم گھرانے پر لوہے کی راڈوں، ڈنڈوں اور تیز دھار آلات سے حملہ کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close