پاکستان

وزیراعظم کے دائیں بائیں بیٹھے کرپٹ لوگوں کو بھی گرفتار کیا جائے، شاہد خاقان

اسلام آباد: مسلم لیگ(ن ) مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھے کرپٹ لوگوں کو بھی گرفتار کیا جائے۔پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر خواجہ ا?صف اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حمزہ شہباز پر جو الزامات لگانے ہیں وہ سب کے سامنے لگائے جائیں، جو سوالات کرنےہیں عوام کے سامنے کریں، مگر الزام لگانے اور ثبوت دینے سے پہلے سزا نہیں دینی چاہیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close