پاکستان

اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاون شروع

کراچی( رپورٹ :ندیم اسلم ) زمان ٹاون پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا دوران گشت ایک اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کورنگی سید محمد علی رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او زمان ٹاو¿ن چودھری بابر حمید نے اپنے تھانے کی حدود سے جرائم کو ختم کرنے کےلئے پولیس گشت کو بڑھا دیا جرائم پیشہ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچانے کےلئے پرعزم دوران گشت ڈکیتی کی نیت سے گھومنے والے اسٹریٹ کرمنل رحمن یوسف ولد طفیل احمد کو گرفتار کرکے ایک ٹی ٹی پستول بمعہ دو گولیاں برآمد کرکے ایف آئی آر نمبر 315/2019 بجرم دفعہ 23(1) A کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close