شوبزعالمی خبریں

ہالی ووڈ فلم ’الہٰ دین‘ دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ

ماضی کی معروف کارٹون فلم کے حقیقی ورڑن میں ’جینی‘ کا مشہور کردار اداکار ول اسمتھ ادا کر رہے ہیں ،لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی ایڈوینچر سے بھرپور فلم ’الہٰ دین ‘ کو دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈزنی کے چاہنے والوں کے یہ سال کسی جادو سے کم نہیں ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close