شوبزپاکستان

’طیفا ان ٹربل‘ میں مایہ کے بجائے ہانیہ ترجیح تھیں، علی ظفر

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ میں مرکزی کردار کے لیے مایہ علی کے بجائے ہانیہ عامر ان کی پہلی ترجیح تھیں۔علی ظفر نے یوٹیوب کے ایک شو میں شرکت کی جہاں ا±ن سے مختلف سوالات پوچھے گئے۔ ایک سوال کے جواب میں علی ظفر نے انکشاف کیا کہ جب فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے لیے مایہ کا انتخاب کیا جا رہا تھا تب ہانیہ عامر بھی مضبوط امیدوار اور پہلی ترجیح تھیں حتیٰ کہ ہانیہ کا انتخاب تقریباً ہو گیا تھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر ان کی جگہ مایہ علی کو کاسٹ کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close